18 ستمبر 2011 - 19:30

کراچی…ایس ایس پی ، سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمہ داری کا لعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔

ابنا:  آج صبح ڈیفنس میں واقع ایس ایس پی ، سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھرپر نامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میںآ ٹھ افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ 
.......

/169